06:53 pm
نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

06:53 pm

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری  نے کہا ہے کہ    نیاپاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا ، نہ کوئی سوچ سکتا تھا، بڑی محنت کرکیان لوگوں نے لاہور کو کچرا کنڈی بنایا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ نون پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نیا پاکستان جتنا نیا رہا، جتنی تبدیلی آئی وہ عوام نے دیکھ لی ہے، اسلم اقبال ابھی تک 1990ئ￿  کی دہائی میں رہتے ہیں،ان کیحلقیمیں اسپیڈ بریکر بنانے کے بینرز لگے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کوڑا اٹھانا لوکل گورنمنٹ کا کام ہوتا ہے، یہ لوکل باڈیز کا الیکشن نہ کراسکے،تین مختلف ڈیڈ لائنز کوڑا اٹھانے کی دیں، کرنے کے کام ان سے نہیں ہوئے،ان کو ناحقائق سےکچھ لینا دینا ہوتا ہے نہ ان کے پاس تجربہ ہے۔ترجمان نون لیگ پنجاب نے کہا کہ آج لاہورکی آبادی 1 کروڑ 10لاکھ ہے، 40پچاس کلومیٹر تک پھیل چکا ہے،ایل ڈبلیو ایم سی آپ نے بند کرا دی، عالمی اداروں کویہاں سے ذلیل کرکے نکالا گیا۔عظمیٰ بخاری کاکہنا تھا کہ آپ کروڑوں میں جوصفائی کرسکتیہیں وہ کرکیدکھا دیں کیسے ہوگی، بڈز کا میرے پاس آفیشل لیٹر موجود ہے،شہباز شریف نے ترکش کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا تھا، مذاکرات کرکے رقم بچائی گئی۔ان کاکہنا تھا کہ شہبازشریف نے باہر سے انٹرنیشنل ماہرین کو بلایا، صفائی کے ماہرین کی تجاویز لیں،مشینوں، برشز کے ساتھ سڑکوں کو دھونا،بہت محنت سیکام کیا،جبکہ انہوں نے شہباز شریف کیبغض میں بڑی محنت سے اسے تباہ کیا۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سی پیک عملاً پاکستان سے رول بیک ہو چکا ہے، لاہور کی عوام کہتی ہے ترک کمپنی البراک نے بڑا اچھا کام کیا،تقابلی جائزہ چیخ چیخ کر کہتا ہے کتنا اچھا کام ہو رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہربات کا الزام شہباز شریف پر ڈال دینا ان کی پرانی عادت ہے، شہباز شریف نے پنجاب میں لوگوں کو روزگار دیا،بجلی کے منصوبے لگائے،پنجاب میں وائی فائی دیا جو اب بند ہوگیا ہے۔عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ انہوں نے البراک کا کنٹریکٹ رینیو نہیں کیا، مشنری پر قبضہ کرلیا تو وہ کیسیکام کرتے،آپ نے ڈھائی سال سے کوئی میکنزم نہیں بنایا کوڑا اٹھانے کا،سیاسی کوڑا تو تحریک انصاف کے اندر اکٹھا کر لیا ہے

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان