06:55 pm
 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی(ویب ڈیسک )  راولپنڈی میں زمین  کے تنازع  پر    فائرنگ میں چار افراد  جاں بحق  چھ زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق کلر سیداں کے علاقے سموٹ میں زمین کے تنازعے پر چچا اور بھتیجوں کے درمیان جھگڑا ہوا، اسی دوران دونوں گروہوں نے ایک دوسرے
پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد قتل جبکہ چھ زخمی ہوگئے، فوری طور پر جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، لاشوں کو ضابطے کی کارورائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے کلر سیداں راولپنڈی میں چار افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے، اپنے بیان میں آئی جی پنجاب نے ملزمان کو جلد ازجلدگرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کاحکم دیا۔

تازہ ترین خبریں

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا