07:31 pm
وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

اسلام آباد(ویب ڈیسک )  وزیراعظم عمران خان کے حکم پر اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑے کریک ڈاون میں 609 پٹرول پمپ سیل کرکے 45لاکھ لیٹراسمگل دہ پٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک ضبط کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول بحران کے بعد وزیراعظم عمران خان کے حکم پر 
ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون شروع کردیا گیا، وزیراعظم کی براہ راست ہدایات پر ملک بھر میں پٹرول پمپس پر چھاپے مارے گئے ، اس دوران 609 پٹرول پمپ سیل،45لاکھ لیٹراسمگل دہ پٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک ضبط کرلیا۔ پٹرول پمپس پر ناقص کوالٹی کا اسمگل شدہ پٹرول مہنگے داموں فروخت کیا جا رہا تھا جبکہ پمپس مالکان سے پٹرول کی خریدو فروخت کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے، 7دن میں تسلی بخش جواب نہ دینے پرجائیداد ضبط ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو

ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا

لیہ کی رہائشی خاتون کے ساتھ تین افراد کی بد سلوکی

بلوچستان میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے چار افراد جاں بحق

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا پاکستان نہ آنا کوئی سازش یا سیاست نہیں تھی، برطانوی ہائی کمشنر

دو4چھ نہ 8گھی کی فی کلوقیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،مہنگائی کی چکی میں پسے پاکستانیوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

شیخ رشید بھی ارسلان نصیر کے مداح نکلے

شیخ رشید بھی ارسلان نصیر کے مداح نکلے