08:22 pm
بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے، شبر زیدی

کراچی( ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے،سوال یہ ہے کہ 120 بلین ڈالر بیرون ملک کیسے چلے گئی ،ایک انٹرویوکے دوران انہوں نے کہاکہ سابق صدر پرویز مشرف سیاسی پریشر میں آکر فارن کرنسی اکائونٹ پروٹیکشن قانون لائے، یہ قانون کسی کتاب میں نہیں ہے،پیسہ لائیں یا لے کر جائیں، پہلے اسٹیٹ بینک نہیں پوچھ رہا تھا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں آج تک حوالہ

اساتذہ کی بڑی مشکل حل ہوگئی
کے بارے فیصلہ ہی نہیں ہو سکا، بھارت نے حوالہ کو ختم کیا۔ پاکستان نے تو ٹی ٹیز کی اجازت دی تھی۔ عدالت عالیہ کے کچھ فیصلے ہمیں بہت پیچھے لے گئے جب سپریم کورٹ اسٹیمپ لگا دے تو پھر میں کیا کر سکتا ہوں

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 