08:26 pm
کپتان کی پہلی محبت ،وہ گوری جس سے عمران خان کو محبت ہوگئی تھی لیکن شادینہ ہوسکی،وہ لڑکی کون تھی ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تین شادیاں کیں، ان میں سے پہلی بیگم برطانیہ کے سمتھ خاندان کی جمائما تھیں ،ان دنوں عمران خان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں یہ بتاتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ایک ایسی انگلش لڑکی تھی جس کے قریب تھا اور بات شادی تک جا پہنچی لیکن بالآخر بیل منڈھے نہ چڑھ سکی ۔ وائرل ویڈیو میں انٹرویو کے دوران میزبان نے عمران خان سے استفسار کیا کہ " آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ آپ کسی انگلش

امیر ترین آدمی اور ایمازون کے مالک جیف بیزوس دفتر کس گاڑی میں جاتے ہیں؟ کتنی گاڑیاں اور محلات کے مالک ہیں؟ تفصیلات ایسی کہ جان کر آپ کو یقین نہ آئے
گرل کے قریب کبھی نہیں رہے ، اتنے قریب کہ شادی ہوسکتی ؟" اس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ "میرا خیال ہے کہ ایک لڑکی تھی جس سے میں بہت قریب تھا اور بات شادی تک جا پہنچی لیکن پھر ایسا نہ ہوسکا۔میزبان نے استفسار کیا کہ وہ کون تھی؟ عمران خان نے بتایا کہ وہ ایما تھیں،  اس کے بعد حتیٰ کہ میں نے شادی کے بارے میں سوچنا بھی چھوڑ دیا۔ خاتون اینکر نے حیران ہوکر پوچھا واقعی ؟ کپتان نے پھر ہاں میں ہاں ملائی اور بتایا کہ "بالکل"۔ادھر انڈیا ٹوڈے کے مطابق
ایما سرجینٹ ایک پینٹر ہیں جو 1982 ء میں عمران خان سے ملیں اور پھر انہیں پشاور سے آسٹریلیا تک کئی جگہ پر اکٹھے دیکھا گیا لیکن پاکستان میں رہن سہن کی وجہ سے وہ گھبرا گئیں اور دونوں کے راستے جدا ہوگئے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 