08:29 pm
یہ شخص چلتی ہوئی ٹرین کے نیچے پٹری پر کیوں  لیٹاہواہے ؟ جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

پاکپتن (ویب ڈیسک )پاکپتن کے علاقے میں پانچ سو روپے کی شرط جیتنے کیلئے شخص ٹرین کی پٹری پر لیٹنے پر راضی ہو گیا جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص پٹری پر سیدھا لیٹ گیاہے اور اس کے اپور سے مال گاڑی گزر رہی ہے ، یہ واقعہ پاکپتن میں پیش آیاہے ، پاکپتن کے شخص نے اپنے محلے دار سے پانچ سو روپے کی شرط لگائی کہ وہ ٹرین کی پٹری پرلیٹ کراپنے اوپر سے چلتی

DNA ٹیسٹ کروانے کا شوق نوجوان کو مہنگا پڑگیا، نتیجہ سامنے آیا تو خاندان کا 23 سال پرانا راز افشا ہوگیا
ٹرین گزارے گا۔اس شخص نے یہ "کارنامہ"سرانجام دے کر شرط جیت کر 500 روپے"خطیر" رقم حاصل کرلی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ اس کے دوست وساتھی اسے یہ کارنامہ سرانجام دینے پر مبارک باد دے رہے ہیں۔مگراس کارنامے کی موبائل فون سے بنی ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے پر پولیس نے اس شخص کو گرفتار کر کے اقدام خودکشی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔دلچسپ پہلو یہ ہے کہ اس گرفتار
شخص کو انعامی رقم سے کئی گنا زیادہ رقم تو اپنی ضمانت پر ہی لٹانی پڑی۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم