10:26 am
پاکستان میں چوبیس  گھنٹوں میں مزید45افراد لقمہ اجل بن گئے

پاکستان میں چوبیس گھنٹوں میں مزید45افراد لقمہ اجل بن گئے

10:26 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 45 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوویڈ 19 کے 42 ہزار 422 ٹیسٹ کئے گئے ، اس طرح اب تک ملک میں مجموعی طور پر کورونا کے 73 لاکھ 26 ہزار 421 ٹیسٹس ہوگئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار 432 کیسز سامنے آئے ہیں ،


نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا ۔۔ سابق وزیراعظم کو پاکستان کے حوالے کرنے سے متعلق بڑا اعلان ۔ن لیگیوں کیلئے نئی مشکل
اس طرح اب تک ملک میں کوویڈ 19 کے مصدقہ مریضوں کی 5 لاکھ 16 ہزار 770 ہوگئی ہے۔ ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر صوبہ سندھ ہے جہاں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 33ہزار 396 ہوگئی ہے جب کہ پنجاب میں ایک لاکھ 48 ہزار 488 ، خیبر پختونخوا میں 62 ہزار 996 ، بلوچستان میں 18 ہزار 537 ، اسلام آباد میں 39 ہزار888 ، آزاد کشمیر میں 8 ہزار 583 اور گلگت بلتستان میں اب تک 4 ہزار 882 افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں
کے دوران مزید 45 افراد کورونا کی وبا سے جاں بحق ہوئے ہیں، اس طرغح اس وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہارنے والے مصدقہ مریضوں کی تعداد 10 ہزار 908 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے تاہم اس وبا سے سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہے، ملک کے سب سے بڑے صوبے میں 4 ہزار 387 افراد کے اس وبا سے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، سندھ میں 3 ہزار 769 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، جب کہ خیبر پختونخوا میں ایک62 ہزار 773 ، بلوچستان میں 190، اسلام آباد میں 450، آزاد کشمیر میں 238 اور گلگت بلتستان میں 101 افراد اس وبا سے جاں بحق ہوئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے متاثرہ مزید 2 ہزار 793 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں،
اس طرح ملک میں اس وبا کو ہرانے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ 72 ہزار 99 ہوگئی ہے۔ ملک میں کورونا کی دوسری لہر میں بتدریج کمی دیکھی جارہی ہے تاہم اب بھی اس وبا کے مجموعی طور پر فعال مریضوں کی تعداد 33 ہزار 763 ہے، جن میں سے 2 ہزار 334 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیراختیارکرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازے کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکربیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں۔ سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں
​​​​​​​ اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پرکوئی اثرنہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔ پا نی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اورہرایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اوروہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر