11:12 am
قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی آئی اےکالیز طیارہ ضبط کرانے کے پیچھے بھارت ملوث نکلا۔تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن کی پرواز 166مسافروں کوکوالاالمپورسے کراچی آرہی تھی اسے کلیئرنس نہیں دی گئی۔مسافروں کوایمریٹس ائیرلائن کے ذریعے بھجوایاجائے گاجوآج پہنچیں گے۔قومی ائیرلائن کا18رکنی عملہ بھی کوالالمپورمیں پھنس گیاہے جو14روز کے لیے قرنطینہ میں رہے گا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا
۔20`5میں پی آئی اے نے یہ طیارہ ایک ویت نامی کمپنی سے لیز پرلیاتھا۔لیز کے 14ملین ڈالرواجبات ادانہ کرنے پریہ قدم اٹھایاگیا۔کمپنی کی مینجمنٹ کاتعلق بھارت سے ہے ۔پی آئی اے کے مطابق کیس برطانیہ میں زیرسماعت ہونے کے باوجود کمپنی نے ملائشیاکی عدالت سے یکطرفہ فیصلہ لے لیاہے۔دوسری طرف یہ خبربھی گردش کررہی ہے کہ کمپنی نے جس مقامی عدالت کے جج سے فیصلہ لیااس کاتعلق بھی بھارت سے ہے۔پی آئی اے کے مطابق یہ ایک یکطرفہ فیصلہ ہے اورہم اس فیصلے کوچیلنج کریں گے۔دوسری جانب سفارتی سطح پربھی اس معاملے کوحل کرنے کے اقدامات کیےجارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو