11:49 am
نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

لندن (ویب ڈیسک )لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ وہ اس کی بنیاد پر سابق وزیراعظم پاکستان کے خلاف کارروائی نہیں کر سکتے۔برطانوی حکومت نے جواب میں کہا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ نواز شریف اس وقت لندن میں موجود ہیں مگر برطانوی قوانین کے مطابق سب کچھ واضح ہے کہ امیگریشن کے

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا
قوانین پر حکومت کا کردار محدود ہے۔ سب کچھ قوانین میں لکھا گیا ہے کہ حکومت کیا کرسکتی ہے اور کیا حکومت کے اختیار میں نہیں۔برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ انہی موجودہ قوانین کے اندر رہتے ہوئے کام کیا جائے گا۔ یہ بات پاکستان اور افغانستان کیلئے کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس نے وزیراعظم بورس جانسن کو برطانوی لیبر رکن پارلیمنٹ اسٹیفن ٹمز کے خط کے جواب میں کہی جو انہوں نے پاکستان کی جانب سے لکھا۔جواب میں کہا گیا ہے کہ یہ معاملہ سابق وزیراعظم اور پاکستانی حکومت کے درمیان ہے۔ مزید کہا گیا کہ برطانوی پولیس برطانیہ سے باہر کسی عدالت کے حکم پر اپنے ملک میں کسی کو گرفتار نہیں کرسکتی۔ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان بے دخلی کا معاہدہ بھی نہیں ہے۔پھر بھی اگر پاکستانی حکومت برطانیہ سے کسی کو گرفتار کرانا اور واپس اسے اپنے ملک لیجانا چاہتی ہے تو اس کے لیے قانونی تقاضے پورے کر کے کارروائی کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں