11:50 am
کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

دبئی(ویب ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات میں انتقال کرگئیں۔ ان کی عمر 100 برس تھی۔ بیگم زرین کی طبیعت 2013 سے ناساز تھی اور وہ یو اے ای میں زیر علاج تھیں۔آل پاکستان مسلم لیگ کے مطابق بیگم زرین مشرف کی یہ آخری خواہش تھی کہ انہیں 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے
پاکستان میں دفن کیا جائے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف بھی دبئی میں زیر علاج ہیں اور یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ وہ اپنی والدہ کے جسد خاکی کے ساتھ آئیں گے یا نہیں۔دوسری جانب پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیگم زرین اختر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی جانب سے کی گئی ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف نے جنرل (ر) پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر دلی دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔