12:24 pm
ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

لاہور (ویب ڈیسک) اینکر پرسن ریحان طارق نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران قومی ایئر لائن پی آئی اے کے مزید 10 طیاروں کو تحویل میں لیا جاسکتا ہے۔نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام ’10 تک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ریحان طارق نے انکشاف کیا کہ آج (جمعہ کو) پی آئی اے کا صرف ایک طیارہ ضبط ہوا ہے لیکن اگلے چند دنوں میں مزید 10 طیاروں کا مستقبل تاریک ہوتا

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟
دکھائی دے رہا ہے ۔ پی آئی اے نے لیزنگ کمپنی ایشیا ایوی ایشن لمیٹڈ سے لیز پر 10 طیارے حاصل کیے لیکن بوئنگ 777 کی طرح ان طیاروں کی لیز کی رقم بھی ادا نہیں کی گئی جس کے بعد لیزنگ کمپنی نے قومی ایئرلائن کے خلاف لندن ہائیکورٹ میں 12.2 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا ہے ۔ حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث خدشہ ہے کہ یہ دس طیارے بھی دنیا بھر میں پرواز کے قابل نہیں رہیں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ قومی ایئرلائن کا خسارہ گزشتہ ڈھائی سالوں میں مسلسل بڑھا ہے۔ مالی سال 2019 میں قومی ایئر لائن کو 57 ارب روپے کا خسارہ ہوا جبکہ مالی سال 2021۔2020 کی پہلی سہ ماہی میں ہونے والا خسارہ 20 ارب روپے سے تجاوز کرچکا ہے، خدشہ ہے کہ اس بار یہ خسارہ 125 ارب روپے سے تجاوز کر جائے گا۔خیال رہے کہ آج ملائیشین دارالحکومت کوالالمپور میں پی آئی اے کے ایک طیارے کو تحویل میں لیا گیا ہے۔ پی آئی اے کا اس بارے میں موقف ہے کہ ملائیشیا کا لیزنگ کمپنی اور پی آئی اے کے معاملے میں کچھ لینا دینا نہیں ہے لیکن ملائیشین عدالت نے برطانیہ میں کیس زیر سماعت ہونے کے باوجود حکم امتناع جاری کیا۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ طیارے کی تحویل کے معاملے پر پاکستانی ہائی کمیشن متعلقہ حکام کے ساتھ رابطے میں ہے اور جلد از جلد یہ مسئلہ حل کرلیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی  طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

 طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟