12:53 pm
مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ،عدالت کے باہر لیگی کارکنان نے ہنگامہ آرائی کی اس دوران پولیس سے ہاتھا پائی بھی ہوئی،لیگی خواتین نے پولیس اہلکاروں کو دھکے دیکر آگے جانے کی کوشش کی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مریم نواز نے احتساب عدالت میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کی ، شہبازشریف اور

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا
حمزہ نے کمرہ عدالت میں کرسیوں سے اٹھ کر مریم کااستقبال کیا،مریم نوازنے شہبازشریف سے طبیعت دریافت کی اورمختلف امور پر گفتگوکی۔ن لیگی رہنماخواجہ عمران نذیر اورچودھری شہبازکی بھی پولیس سے دھکم پیل ہوئی،مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبا بھی احتساب عدالت کے باہر موجود ہیں،احتساب عدالت کے باہر واٹرکینن منگوا لیاگیااورپولیس کی بھاری نفری بھی احتساب عدالت کے باہر طلب کرلی گئی۔

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی