01:07 pm
ان ہاؤس تبدیلی ۔۔ پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ینئیر صحافی طاہر ملک نے کہا کہ گذشتہ دنوں میں جب محمد علی درانی لاہور آئے تھے ، تو وہ ایک خاص منصوبہ بندی کے تحت لاہور آئے تھے۔انہوں نے لاہور میں شہباز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں جا کر ملاقات کی تھی۔ محمد علی درانی شہباز شریف کے پاس

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟
یہ پیغام لے کر گئے تھے کہ کہیں نہ کہیں پرویز خٹک کا چانس ہے۔انہوں نے شہباز شریف کو کچھ نام بھی بتائے تھے اور کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے کچھ لوگ ہیں جو ہمارے ساتھ آنے کو تیار ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ پرویز خٹک کو ان ہاؤس تبدیلی کے تحت وزیراعظم بنائے جانے کا امکان تھا۔ محمد علی درانی پنجاب کے لیے شہباز شریف سے چودھری نثار کے حوالے سے مدد مانگنے آئے تھے۔صحافی طاہر ملک نے کہا کہ پرویز خٹک بھی تیار تھے لیکن نواز شریف نے اس معاملے پر مزاحمت کی اور وہ آمادہ نہیں ہوئے۔انہوں نے کہا کہ چودھری نثار علی خان کا ساتھ نہیں دے سکتے ، لہٰذا وہ پلان ناکام ہو گیا۔ پروگرام میں موجود عارف حمید بھٹی نے کہا کہ میں آپ کی اس بات سے متفق نہیں ہوں، ایسا نہیں ہوا تھا۔ جس پر طاہر ملک نے کہا کہ میں نے صرف محمد علی درانی کے حوالے سے بات کی ہے کہ وہ کس منصوبہ بندی کے تحت آئے تھے۔خیال رہے کہ رہنما فنکشنل لیگ محمد علی درانی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی تھی جس کے بعد سیاسی حلقوں میں کافی چہ مگوئیاں شروع ہو گئی تھیں۔سیاسی حلقوں میں اس ملاقات کے تناظر میں پنجاب اور وفاق میں ان ہاؤس تبدیلی کی باتیں بھی ہو رہی تھیں جبکہ اس کے بعد محمد علی درانی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات نے بھی سیاسی حلقوں میں کافی ہلچل پیدا کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد