01:09 pm
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کب جارہے ہیں؟بڑادعویٰ کردیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک )سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی روز سے یہ چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ سابق وزیراعظم نوازشریف جلد ہی سعودی عرب کا دورہ کرنے جارہے ہیں جو کہ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر نہایت اہمیت کا حام قرار دیا جارہاہے تاہم اب مقامی اخبار میں شائع خبر میں بھی ا س معاملے پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔مقامی اخبار ” جنگ نیوز “ میں صحافی ’ پرویز بشیر ‘کی

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟
خبر شائع ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیاگیاہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف گزشتہ ایک سال سے لندن میں قیام پذیر ہیں لیکن چند روز کے بعد کچھ دن کیلئے سعودی عرب کے دورے پر جارہے ہیں ۔مقامی اخبار نے اپنی رپورٹ میں نوازشریف کے قریبی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وہ سعودی عرب میں دو سے تین ہفتے تک قیام کر سکتے ہیں اور پھر واپس لندن ہی جائیں گے ، اس دورے میں وہ عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں گے ۔ بتایا جارہاہے کہ سعودی عرب کے دورے کے دوران نوازشریف کی طاقت ور شخصیات سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

سول اور ملٹری قیادت نے27فروری کو جنگی جنون میں مبتلامودی کوجواب دیا وہ قابل تعریف ہے،فواد چوہدری

وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

ہمارے شاہینوں نے 27فروری کو دشمن کو دن میں تارے دکھائے،شبلی فراز

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق