03:12 pm
سالگرہ تقریب پر چھاپہ، خواجہ سرائوں نے پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

چنیوٹ (ویب ڈیسک )سالگرہ پارٹی میں چھاپے کے بعد احتجاج کے دوران آنیوالے پولیس اہلکار کو خواجہ سرائوں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس کی موقع پر موجود عوام نے جان خلاصی کروائی ، مذاکرات کرکے ٹریفک کے لیے سڑک کھلوادی گئی اور آخری اطلاعات تک پولیس کے احتجاج مکمل طورپر ختم کروانے کے لیےمظاہرین کیساتھ  مذاکرات جاری ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق خواجہ سرائوں

بارش، برفباری یا پھر تیز دھوپ ۔۔ ملک کے کون کون سے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟
کی سالگرہ تقریب پر تھانہ سٹی پولیس نے چھاپہ مارا جس دوران اہلکاروں اور خواجہ سرائوں کے درمیان ہاتھاپائی بھی ہوئی اور پارٹی بد نظمی کا شکار ہوگئی ۔ اس کے بعد خواجہ سراء کمیونٹی ختم نبوت چوک پر نکل آئی اور سرگودھا روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کرکے پولیس کیخلاف نعرہ بازی کی ، سڑک کھلوانے کے لیے پولیس اہلکار محمد حنیف موقع پر آیا تو خواجہ سرائوں نے انہیں پکڑ کر لاتوں اور گھونسوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تاہم عوام نے ان کو چھڑوایا۔ بعدازاں ڈی ایس پی سٹی موقع پر پہنچے اور ابتدائی مذاکرات کے بعد چوک کو ٹریفک کیلئے کھلوایا جس کے بعد مزید تفصیلات مذاکرات اس خبر کے فائل ہونے تک جاری ہیں۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 