03:14 pm
عوام کی زندگیاں دائوپرنہیںلگاسکتے ،کوروناکے بڑھتے ہوئے کیسز ،حکومت کالاک ڈائون لگانےکافیصلہ

پشاور(ویب ڈیسک )صوبے میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کافیصلہ کیاہے،سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں حیات آباد ،یکہ توت ومچنی روڈ وورسک روڈ خوشحال ٹاؤن کوہاٹ روڈ شامل ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے کورونا کی دوسری لہر کے دوران پشاور میں کورونا کیسز میں اضافہ پر 5 مقامات پر

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا
سمارٹ لاک ڈاؤن کافیصلہ کیاہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پشاورمیں یکہ توت تھانہ کی حدود میں سمارٹ لاک ڈاوَن کیا جائے گا ، سمارٹ لاک ڈاوَن حیات آباد فیز 3اور 5کے مختلف سیکٹرز میں لگایا جائے گا ، ورسک روڈ اور کوہاٹ روڈ کے 2مقامات پر بھی لاک ڈاوَن ہوگا ،سمارٹ لاک ڈاوَن کے دوران ان علاقوں میں غیر ضروری آمدورفت پر پابندی ہوگی ،ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغرکاکہنا ہے کہ لاک ڈاوَن کا نفاذ شام6 بجے سے ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 