06:15 pm
بھارت کا مکرہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ،سچ چھپانےمیں ناکام پلوامہ حملےمیں بھارت نےاپنےفوجی مروائے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کامکروہ چہرہ ایک بارپھربےنقاب ہو گیا جبکہ پلوامہ حملے پر پاکستان کا موقف سچ ثابت ہو گیا۔ پلوامہ اوربالاکوٹ حملےکی سچائی سامنےآگئی۔تفصیلات کے مطابق پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہو گیا، پاکستان پلوامہ حملے کو سازش قرار دے چکا ہے، پلوامہ حملے کے شواہد سامنے آ گئے، سچ چھپانےمیں ناکام پلوامہ حملےمیں بھارت نےاپنےفوجی مروائے۔ الزام پاکستان پرلگایا۔بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی 40 بھارتی فوجیوں کی لاشوں پرمگرمچھ کےآنسو بہاتا رہا۔ ارنب گوسوامی کو خاتون اور اس کےبیٹےکی خودکشی پرگرفتارکیاگیا۔ بھارتی صحافی ارنب گوسوامی نے انٹیریئر ڈیزائنر کو 83 لاکھ روپے ادا کرنا تھے۔گوسوامی نےگرفتاری کےدوران ایک خاتون افسرپرحملہ بھی کیا۔ گوسوامی پکڑا گیا تو بھارتی حکومت سرگرم ہو گئی، سپریم کورٹ نےبھی ساتھ دیا،
صدربھارتی سپریم کورٹ بارگوسوامی سےترجیحی سلوک پرمستعفی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار کے قریبی صحافی کو پلوامہ حملے اور بالاکوٹ در اندازی کا پہلے سے علم تھا، بالاکوٹ دراندازی سے تین روز قبل بھارتی صحافی نے حملے کے بارے میں بتایا تھا، بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کی ٹی وی رینٹنگ ایجنسی کے سی ای او کی واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئیں۔گوسوامی اورسربراہ بھارتی براڈکاسٹ آڈیئنس ریسرچ کونسل کی واٹس ایپ چیٹ کےمطابق گوسوامی کوبھارت میں اعلیٰ سطح فیصلوں کاعلم تھا۔ گوسوامی کےکرتوتوں سے بھارت میں اعلیٰ سطح عسکری فیصلوں کاپول کھل گیا۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ