07:09 pm
 پیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف عدالت میں جائیں گے۔ فیصل کریم کنڈی 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے میڈیا آفس اسلام آباد میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی عمر ایوب خان کی جانب سے جمعہ کے روز سینیٹ میں کی گئی تقریر کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسا شخص جو ماضی کی تقریباً ہر حکومت میں شامل رہا ہو کو گزشتہ حکومتوں پر بے بنیاد الزامات لگانا زیب نہیں دیتا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمر ایوب پر سابق ایم این اے بابر نواز نے اپنے اثاثے چھپانے کا مقدمہ قائم کر رکھا ہے۔ عمر ایوب کو چاہیے کہ گزشتہ حکومتوں پر الزامات لگانے کی بجائے اپنی اور اپنے

خاندان کی کرپشن پر اٹھائے گئے سوالات کے جوابات دیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمر ایوب کے پاس یو اے ای کا انویسٹر اقامہ ہے لیکن عمر ایوب خان نے یہ نہیں بتایا کہ انہوں نے وہاں کتنی بڑی رقم کی سرمایہ کاری کی ہے۔ عمر ایوب نے لندن میں اپنی جائیداد کی تفصیل نہیں بتائی۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ حال ہی میں بجلی کا تاریخی بریک ڈاؤن بھی عمر ایوب کی نااہلی کی وجہ سے ہوا۔ اس وقت بھی تاریخی بدترین لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے عمر ایوب کو متنبہ کیا کہ اگر عمر ایوب اگر ذاتیات پر جائیں گے تو پھر ہم بھی ذاتیات پر جائیں گے۔ عمر ایوب اسمبلی میں کھڑے ہو کر بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن اپنی کرپشن پر کئے گئے سوالات کے جواب نہیں دیتے۔ انہوں نے کہ اکہ پیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف عدالت میں جائیں گے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ معیشت کے 200 ارسطو کہیں نظری نہیں آرہے۔

تازہ ترین خبریں

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 