08:00 pm
کراچی سے ملنے والی لاش ایک مرد کی نکلی

کراچی سے ملنے والی لاش ایک مرد کی نکلی

08:00 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد سے ملنے والی لاش جس کےبارے میں یہ سمجھا جارہا تھاکہ یہ کسی خواجہ سرا کی ہے۔ ایک مرد کی نکلی۔ حسن ابدال کا رہائشی شخص کراچی چلا گیا تھا جہاں اس نے ایک خواجہ سرا  کا سوانگ بھر کے سگنلز پر بھیک مانگنا شروع کردی تھی۔ گزشتہ روز اس کی انتہائی ناگفتہ بہ حالت میں لاش ملی تھی۔ مرنے والے کے جسموں پر کٹ لگے ہوئے ہیں 

ملائیشیا میں طیارہ روکے جانے کا ذمہ دار پاکستان مسلم لیگ ن ہے ۔ غلام سرور خان
تاہم پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ یہ طبعی موت ہے اور لاش کو چوہوں نے کاٹ کھایاہے۔ متوفی کے بیٹے کے مطابق دو روز قبل والد نے بتایا تھا کہ اُن کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، اس کے بعد وہ رابطے میں نہیں تھے۔حسن ابدال کا رہائشی اہلِ خانہ کا پیٹ بھرنے کےلیے کراچی آکر خواجہ سرا بن گیا، سگنلز پر بھیک مانگا کرتا تھا، بیوی بچوں والا تھا۔گزشتہ رات ملنے والی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی تھی جس کا پوسٹ مارٹم آج سہہ پہر تک نہیں ہو سکا تھاپوسٹ مارٹم میں 18 گھنٹے سے زائد وقت کی تاخیر ڈاکٹر کی عدم موجودگی، سامان کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہوئی یا یہ پولیس کی غفلت ہے، یہ تعین نہیں ہو سکا۔اس شخص کا نام زمان ہے، عمر 45سال ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ