09:41 pm
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف  نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ  آج میں اس کیس کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں جس کا پاکستان کے آئین، قانون، جمہوریت اور موجودہ حکومت کے قانونی جواز سے متعلق ہےیہ صاف اور سیدھا مقدمہ چھ سال سے الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہےاس کیس میں فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہےاس کیس میں ملوث جماعت کا نام پاکستان مسلم لیگ(ن) نہیں بلکہ پی ٹی آئی ہے۔ نواز شریف نے کہا کہ قوم کو یاد ہے
کہ 2017 میں مجھے حکومت سے نکالنے کے لئے کس تیز رفتاری سے کارروائی ہوئی تھی، اس وقت بھگدڑ مچی ہوئی ہے واٹس ایپ کے تحت جے آئی ٹی قائم کی گئی جس میں ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی کے نمائندوں کو بھی شامل کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی کو 60 دنوں میں رپورٹ دینے کا حکم دیا گیا تھاپھر پانامہ کیس میں کتنی تیزی سے میرے خلاف فیصلہ آیابیٹے کی کمپنی کے اقامے کی بنیاد پر ایک وزیر اعظم کو برطرف کردیا گیاآپ کو یہ بھی یاد ہو گا کہ کیسے احتساب عدالت کو پابند کیا گیاکہ 6 ماہ میں فیصلہ دیا جائےپھر ایک چابک مارنے کے انداز میں سپریم کورٹ کا ایک جج نگران بٹھا دیا گیا

تازہ ترین خبریں

پاکستان افغانستان میں طاقت کے زور پر اقتدار کے حصول کو تسلیم نہیں کرے گا۔معید یوسف

جولائی میں 413 ارب کی ٹیکس وصولیاں ایف بی آر کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ شوکت ترین 

کشمیر کے لئے ہم نے چار جنگیں لڑیں، پاکستان کبھی کشمیر کاز سے پیچھے نہیں ہٹے گا، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

منددر پر حملے کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم عمران کی مذمت ۔۔ ملزمان کی گرفتاری کےاحکامات جار ی 

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

منددر پر حملے کا معاملہ ۔۔۔ پیپلز پارٹی نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

 کشمیریوں کایہ خدشہ درست ہے کہ بھارت کے  آئین کا اختیار ختم کرنے سے کشمیری فلسطینیوں کی طرح بے گھر ہو جائینگے ۔ نیئر بخاری 

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا