10:03 pm
 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیاہے۔ حلیم عادل شیخ قائد حزب اختلاف ہوں گے۔ جب کہ رکن اسمبلی بلال غفار کو پارلیمانی لیڈر بنادیا جائے گا۔فردوس شمیم نقوی کی جانب سے اپوزیشن لیڈرکے عہدے سے مستعفی ہونےکے بعد سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکی نامزدگی تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کے لیے 
کسی چیلنج سے کم نہیں تھی۔کوئی روز بعد بالآخرکئی روز بعد قیادت نے موجودہ پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ اہم فیصلہ گورنر ہاؤس میں ہونے والی مشاورت کے بعد کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ گورنر سندھ عمران اسماعیل اس سلسلے میں اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) سے تعاون بھی طلب کریں گے، اس کے ساتھ ہی تحریک انصاف کی قیادت نے رکن اسمبلی بلال غفار کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔خیال رہے کہ بلال غفار صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 103 سے منتخب ہوکر سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کی نمائندگی کررہے ہیں، بلال غفار اس سے قبل پی ٹی آئی ضلعی شرقی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت