10:36 pm
برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی وزرا، مشیر اور ارکان اسمبلی اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ نوازشریف کو ملک واپس لایا جائے گاجبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کہتے ہیں
کہ نوازشریف جب تک خود نہیں چاہیں گے ،انھیں کوئی بھی واپس نہیں لاسکتا۔ نوازشریف لندن میں کروڑوں پائونڈز کے کاروبار کے مالک ہیں۔ ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ برطانوی حکومت ایک ہائی پروفائل بزنس مین کو اپنےملک نکالنے سے پہلے دس مرتبہ سوچے گی۔ دوسری جانب حکومت کی طرف سے الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ ، انتشار ، دہشتگردی اور بھارت کی جانب سے پاکستان مخلاف پروپیگنڈا پر پیسہ جیسے بے پناہ ثبوت لندن کی حکومت اور اداروں کو مہیا کیئے گئے مگر الطاف حیسن کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات میں ممبران کے بکنے کا ڈر ختم۔۔۔ خرید و فروخت کو روکنے کا آسان طریقہ بتا دیا گیا

سینیٹ انتخابات شفاف بنانے کیلئے اقدامات شروع :الیکشن کمیشن نے ویجی لینس کمیٹی بنا دی

پاکستان کو دنیا میں رسوا کرنیوالی حکومت کوگھر جانا ہوگا، حمزہ شہباز

امریکہ اور سعودی عرب آمنے سامنے۔۔ ولی عہد محمد بن سلمان پر پندیاں لگنے کا خطرہ۔۔۔امریکی صدر نے عندیہ دے دیا

غیرملکی سفارتکارنے پاکستانی شہری کوکچل ڈالا،واقعہ وفاقی دارلحکومت کے کس علاقے میں پیش آیا

ڈینیل پرل کیس:امریکہ کی کونسی اہم ترین شخصیت وزیرداخلہ سے ملاقات کےلیے پہنچ گئی،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

آپ بھی جاؤ۔۔ حمزہ شہباز کے بعد شہبازشریف اور خواجہ آصف کے حوالے سے بھی عدالت کا بڑا فیصلہ

سند ھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان آپس میں لڑ پڑے۔۔ ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش۔مارکٹائی کی ویڈیو دیکھیے۔۔

یوسف رضاگیلانی پر بجلیاں گرادینے والی خبر۔۔ ن لیگی ارکان نے ووٹ دینے سے انکار کر دیا،کیا کہا؟ جانیے تفصیل

عشق اندھا ہوتاہے،55 سالہ ڈی ایس پی نئی بھرتی ہونےوالی 19 سالہ کانسٹیبل پر دل ہار بیٹھے

پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ؟حکومت نے بچوں کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا

 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

بہار کی آمد کیساتھ موسم میں تبدیلی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کاسینیٹ کا معرکہ متحد ہوکرلڑنے پر اتفاق