11:37 pm
پاکستان کے اہم علاقے میں چیتا آباد میں گھس آیا، ایک شخص زخمی، شہریوں نے چیتے کے ساتھ کیا کیا؟ جانیے تفصیل

مانسہرہ میں تیندوا آبادی میں گھس آیا اور ایک شخص کو زخمی کردیا۔ شہریوں نے تیندوے کو مار کردیا۔ ذرائع وائلڈ لائف کے مطابق مذکورہ واقعہ مانسہرہ کے علاقے سیال میں پیش آیا۔ ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ تیندوا آبادی میں گھس آیا، جس نے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ بعدازاں شہریوں نے تیندوے کو ہلاک کردیا۔ادھر ڈی ایف او وائلڈ لائف کے مطابق بظاہر یہ واقعہ ایبٹ آباد کی حدود میں پیش آیا۔انھوں نے بتایا کہ اس واقعے کی تحقیقات کے بعد مزید کارروائی ہوگی۔
ٹریفک حادثےمیں ہلاکت۔بالی ووڈ پر سوگ کی فضا۔۔ سلمان خان کے چاہنےوالوں کیلئےبری خبر

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 