09:31 am
ملک بھرمیں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) کورونا کی دوسری لہر کے بعدوفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھرکے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا، پہلے مرحلے میں نویں سے باہویں تک کلاسز شروع ہو گئی ہیں، طلبا کی بڑی تعداد سکولوں اور کالجوں میں پہنچی اور خوشی کا اظہار کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پچیس طالبعلم تک کو ایک روز کلاس کا حصہ بننے کی اجازت ہوگی۔ تعداد زیادہ ہونے کی صورت میں باقی طلبہ الگ کلاس لے سکیں گے۔

بے لگام کورونا وائرس:پاکستان میں مزید46افراد جاں بحق
سکولوں اور کالجز میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیا گیا۔ طلبا و طالبات نے ماسک لگا رکھے ہیں اور ہاتھوں کو سینی ٹائرز کیا جا رہا ہے، کلاس رومز میں بچوں کو سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میٹرک اور انٹر کے طلبا نے سکول کھلنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔دوسری جانب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے 50 فیصد اساتذہ کی حاضری کی پالیسی ختم کر دی اور آج سے تمام اساتذہ کو سکول حاضر ہونے کا پابند کیا گیا ہے۔ نہم سے بارہویں جماعت کے علاوہ دیگر اساتذہ بھی سکول حاضر ہوں گے۔ اس سے قبل 50 فیصد اساتذہ پیر اور 50 فیصد جمعرات کو سکول آتے تھے۔این سی او سی اور بین الصوبائی وزراے تعلیم کانفرنس کا انعقاد 20 جنوری کو متوقع ہے، جس میں ملک بھر میں کورونا کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے تعلیمی اداروں سے متعلق مزید فیصلے کیے جائیں گے۔واضح رہے کلاس ون سے آٹھویں تک، گریجویشن، ماسٹرز، ایم فل اور ڈاکٹریٹ کی کلاس میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز یکم فروری سے ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات شفاف بنانے کیلئے اقدامات شروع :الیکشن کمیشن نے ویجی لینس کمیٹی بنا دی

پاکستان کو دنیا میں رسوا کرنیوالی حکومت کوگھر جانا ہوگا، حمزہ شہباز

امریکہ اور سعودی عرب آمنے سامنے۔۔ ولی عہد محمد بن سلمان پر پندیاں لگنے کا خطرہ۔۔۔امریکی صدر نے عندیہ دے دیا

غیرملکی سفارتکارنے پاکستانی شہری کوکچل ڈالا،واقعہ وفاقی دارلحکومت کے کس علاقے میں پیش آیا

ڈینیل پرل کیس:امریکہ کی کونسی اہم ترین شخصیت وزیرداخلہ سے ملاقات کےلیے پہنچ گئی،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

آپ بھی جاؤ۔۔ حمزہ شہباز کے بعد شہبازشریف اور خواجہ آصف کے حوالے سے بھی عدالت کا بڑا فیصلہ

سند ھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان آپس میں لڑ پڑے۔۔ ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش۔مارکٹائی کی ویڈیو دیکھیے۔۔

یوسف رضاگیلانی پر بجلیاں گرادینے والی خبر۔۔ ن لیگی ارکان نے ووٹ دینے سے انکار کر دیا،کیا کہا؟ جانیے تفصیل

عشق اندھا ہوتاہے،55 سالہ ڈی ایس پی نئی بھرتی ہونےوالی 19 سالہ کانسٹیبل پر دل ہار بیٹھے

پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ؟حکومت نے بچوں کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا

 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

بہار کی آمد کیساتھ موسم میں تبدیلی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کاسینیٹ کا معرکہ متحد ہوکرلڑنے پر اتفاق

اپوزیشن جتنا مرضی پیسہ پھینک لےسینیٹ الیکشن۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم نے بڑاچیلنج دیدیا