09:50 am
حکومت کی طرف سے کورونا ویکسین فری لگے گی،نوشین حامد

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ نوشین حامدنے کہا ہے کہ حکومت کورونا ویکسین لانے کیلئے کوششیں کررہی ہے ،دو کمپنیوں کی ٹیکنیکل کمیٹی نے منظوری دیدی ہے۔نجی ٹی وی کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نوشین حامد نے کہاکہ امیر ممالک نے ویکسین کے کلینیکل ٹرائل میں انویسٹمنٹ کی تھی ،

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کروارہا ہے،وزیرخارجہ
سائنوفارم ویکسین بھی جلد آجائے گی ،سٹوریج کپیسٹی اور کولڈچین کی تیاری کر لی ہے،جیسے ہی بات چیت فائنل ہوئی ویکسین کی بکنگ ہو جائے گی ۔پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ کاکہنا ہے کہ اسد عمر نے کہاہے کہ منظور ویکسین صوبے اورپرائیویٹ سیکٹر منگوا سکتے ہیں ،حکومت کی طرف سے ویکسین فری لگے گی ،ویکسین سب سے پہلے محکمہ صحت کے عملے اور معمر افراد کو لگے گی ۔

تازہ ترین خبریں

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کے پی ایل نے ثابت کیاہے کہ ہندوستان اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہے۔ عمر ایوب

نذیر چوہان نے ترین گروپ کو خیرباد کہہ دیا 

عمران خان کے تین سالہ اقتدار کے دور نے سابق حکمرانوں کے تیس سالہ دور کو بھی مہنگائی میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ میاں محمد اسلم