10:49 am
 وہ وقت دور نہیں جب پاک فوج دنیا کی افواج میں سرفہرست ہوگی،فردوس عاشق اعوان

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاک فوج دنیا کی10ویں طاقتورترین فوج بن گئی، وہ وقت دور نہیں جب پاک فوج دنیا کی افواج میں سرفہرست ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مختلف ٹوئٹس میں کیا ۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ پاک فوج دنیا کی 10 طاقتور ترین افواج میں شامل ہوگئی اور الحمداللہ فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا؛

وفاقی وزیر داخلہ سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے وفد کی اہم ملاقات
دنیا کی بہترین پندرہ افواج میں پاک فوج کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوا۔ پاکستان کے علاوہ کسی ملک کی رینکنگ میں ترقی نہ ہوئی۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ دیگر ممالک کی نسبت کم مالی وسائل کے باوجود پاک فوج نے کارکردگی و صلاحیت کے باعث اپنا لوہا منوایا۔فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ نادان و ناکام سیاستدان محض سیاسی مفاد کیلئے اپنی توانائیاں ملکی سلامتی کے ضامن اداروں کو متنازعہ بنانے کی بجائے اپنے محافظ ادارے کی حوصلہ افزائی اور اسے مزید طاقتور بنانے پر خرچ کریں تو وہ وقت دور نہیں جب پاک فوج دنیا کی افواج میں سرفہرست ہو!

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کل کے دشمن آج پھراکٹھے

ٹکٹ چلا ہے تو یہ نا اہلی کے زمرے میں آتا ہے،اعتزاز احسن

 سینیٹر فیصل واڈا کی ٹی وی اینکر سعدیہ افضال سے شادی کی خبریں

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کیسے خریدا۔۔مریم نواز نے جوش خطابت میں سچ بتادیا،ناقابل یقین خبر

 ایوان کااعتمادحاصل نہ ہوتوحکومت کرنےکاحق نہیں ہوگا۔فواد چوہدری

خوشخبری ۔۔۔۔ نجی ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کیلئے بڑا اعلان

عمر میں چھوٹا ہوں ۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاوں گا ۔ صادق سنجرانی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

نمل یونیورسٹی کے باہرطلبا تنظیموں کے درمیان لڑائی۔۔ ایک طالب علم جاں بحق پانچ زخمی

 سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پوری نشستیں مل گئیں، وزیر اعظم

ایمانداری سے اعتماد کا ووٹ چاہتے ہیں تو صدر سے آرڈیننس کرائیں، مفتاح اسماعیل

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والی لڑکی

تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلابلکہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ چلا ہے، مریم نواز