11:43 am
خانیوال:تیز رفتارمسافر بس الٹنے سےدرجنوں افرادشدید زخمی

خانیوال(روزنامہ اوصاف) خانیوال میں نجی ہسپتال کے قریب نیشنل ہائی وے پرتیز رفتار مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں26 افراد زخمی ہوگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ، ڈپٹی کمشنرخانیوال کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پرموقع پر پہنچ گئی ہیں،

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا
ریسکیو کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا ہے ۔ہسپتال میں متعدد زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز