11:48 am
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، جس میں الیکشن کمیشن کے سامنے اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر غور کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس 19جنوری کوطلب کرلیا ، جس میں سیاسی،معاشی اورسلامتی کی صورتحال جائزہ لیا جائے گا اور الیکشن کمیشن کے سامنے اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر غور کیا جائے گا۔

خانیوال:تیز رفتارمسافر بس الٹنے سےدرجنوں افرادشدید زخمی
 
کابینہ کوامن کی صورتحال اوراحتجاج پرحکمت عملی سمیت کوروناصورتحال اورویکسین سےمتعلق امور اور سول سروس ریفارمز پربریفنگ دی جائے گی جبکہ وفاقی کابینہ کےاجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈاجاری کردیا گیا ہے۔اجلاس میں آرڈیننس فیکٹریزبورڈکےچیئرمین کی تعیناتی کی منظوری ، نئےمیٹرزکی تنصیبات کےخاتمےپرکمیٹی تشکیل نوکی منظوری دی جائے گی جبکہ یورو بانڈز اورسکوک بانڈزمیں ٹیکس چھوٹ اور عدالتی فیصلے کی روشنی میں معاونین مشیران کی تعیناتی کا جائزہ لیا جائے گا۔کراچی ڈھوک لیبربورڈکی منظوری کابینہ ایجنڈےمیں شامل کرلی گئی جبکہ وفاقی کابینہ این ٹی ڈی سی کےبورڈآف ڈائریکٹرکی تعیناتی کی منظوری دے گی۔کابینہ اجلاس میں ذیلی کمیٹی توانائی اور ذیلی کمیٹی ادارہ جاتی اصلاحات کےگزشتہ اجلاس کےفیصلوں سمیت قانون سازی سےمتعلق کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔