12:20 pm
پنجاب میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا

پنجاب میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا

12:20 pm

راولپنڈی(روزنامہ اوصاف)راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوںگیس بحران شدت اختیار کرگیا، گیس کی لوڈ شیڈنگ اورپریشر میں کمی کے باعث شہری ذلیل و خوار ہونے لگے،کھانا پکانے میں خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا جبکہ لکڑیوں کی بھی قلت پیدا ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی شہر سمیت پنجاب کے مختلف شہروں لاہور،ملتان، جھنگ ،فیصل آباد سمیت گیس کی لوڈ شیڈنگ اور پریشر کی کمی کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ۔
 
پنجاب کے مختلف علاقوں میں خشک لکڑی کی قلت بھی پیدا ہو گئی ہے اور لکڑیاں اور گیس نہ ملنے کی وجہ سے بچے بغیر ناشتے کے سکول جانے پر مجبور ہو گئے ۔خواتین کو کھانا پکانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ڈھوک کالا خان ، شمس آباد،سکس روڈ ،صادق آباد،صدر،ٹنچ بھاٹہ ،ڈھوک سیداں ،ڈھوک کشمیریاں سمیت متعدد علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں گیس غائب ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔دوسری جانب غیر قانونی گیس فلنگ کرنیوالوں کیخلاف انتظامیہ کے آپریشن کے باعث گھریلو سلنڈر بھی بھروانے سے لوگ قاصر ہیں اور راولپنڈی شہر سے گیس تقریباً ناپید ہو چکی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز