12:28 pm
 پی ڈی ایم تحریک کو سست سمجھنے والے ناکام ہوں گے ،مریم نواز

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک کو سست سمجھنے والے ناکام ہوں گے ۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ہونیوالے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچنے پر مریم نوازنے میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک کوسست سمجھنےوالےناکام ہوں گے،

بی آر ٹی پشاور کی 30 نئی بسیں چلنے کے لیے تیار
اس موقع پرمریم نواز نے صحافی سے سوال کردیا کہ کیاآپ کوحکومت تیزہوتی نظرآرہی ہے؟۔انہوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمن کی دعوت پراجلاس میں شرکت کررہی ہوں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری اسٹیئرنگ کمیٹی کے رکن نہیں ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ اسٹیئرنگ کمیٹی کی رکن میں بھی نہیں ہوں لیکن مجھے مولانا فضل الرحمن نے خصوصی طورپر دعوت دی جس پر مجھے اجلاس میں شرکت کیلئے آنا پڑا ۔

تازہ ترین خبریں

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے کمزور طبقوں کو حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری