01:04 pm
آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سےبجلی کی قیمت بڑھانے کا کڑوا گھونٹ پینا پڑا،شبلی فراز

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نےکہا ہے کہ ماضی کے مہنگے معاہدوں اورآئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے بجلی کی قیمت بڑھانے کا کڑوا گھونٹ پینا پڑا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹرولیم بحران پر سفارشات مکمل ہیںاورآنیوالے کابینہ اجلاس میں پٹرولیم بحران سے متعلق سفارشات پیش کی جائیں گی ۔انہوں نے کہاکہ جب کوئی مسئلہ پیدا ہوتا ہے تو اس کا کوئی نہ کوئی ذمہ دار ہوتا ہے ،

پاک فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈا افسوسناک ہے،پرویز الٰہی
انہوں نے کہاکہ جوبجلی کے ماضی میں معاہدے کیے گئے ہیں اور جب آئی ایم ایف کا پروگرا م چل رہا ہوں تو پھر بجلی کی قیمت بڑھانے جیسے کڑوے گھونٹ پینے پڑیں گے کیونکہ ماضی میں یہ کڑوے گھونٹ نہیں پیے گئے ۔انہوں نے کہاکہ آئی پی پیز کا مسئلہ بھی آپ کے سامنے ہیں اور گردشی قرضوں کا معاملہ بھی آپ جانتے ہیں اس لئے ہمیں ماضی کے مہنگے معاہدوں کے باعث بجلی کی قیمت بڑھانا پڑی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہم حکومت کو نہیں اپنے ملک کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں جس کے باعث ہمیں سخت فیصلے بھی کرنے پڑ رہے ہیں اور ان کا اثر عوام پر بھی پڑ رہا ہے جس کا ہمیں احساس ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہم نے آئی پی پیز کے ساتھ کچھ نئے معاہدے کیے ہیں اور ہمیں آئی پی پیز کی طرف سے ریلیف ملنے کے امکانات ہیں، جس میں ہماری کوشش ہے کہ عوام کو بجلی پر ریلیف دیا جائے۔قبل ازیں اپنے ایک ٹوئٹ میں شبلی فراز نے کہاکہ آج پھر شکست خوردہ عناصر کا اکٹھ ہے جو اپنی سیاست اور دولت بچانے کی حکمت عملی ترتیب دے رہا ہے ۔ یہ اتحاد ذاتی مفادات کی نا اتفاقیوں کے گرد گھوم رہا ہے ۔ ناکامی ، رسوائی اور ہزیمت ان کا مقدر ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ