01:22 pm
 پاک فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈا افسوسناک ہے،پرویز الٰہی

لاہور(روزنامہ اوصاف)سپیکر پنجا ب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاک فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈا افسوسناک ہے،ملک سے انتشار کا ماحول ختم ہونا چاہیے،ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے تمام سیاستدانوں جو اپنے ذاتی مفادات بالائے طاق رکھتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کیلئے مل بیٹھ کر کام کرنا چاہیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہاکہ اداروں کے حوالے سے منفی پروپیگنڈا افسوسناک ہے، پاک فوج کا دنیا کی 10 طاقتور افواج میں شمار اعزاز کی بات ہے،

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سےبجلی کی قیمت بڑھانے کا کڑوا گھونٹ پینا پڑا،شبلی فراز
پاک فوج ہمیشہ مشکل گھڑی میں عوام کے اعتماد پر پورا اتری۔قبل ازیں چوہدری پرویز الہٰی سے سابق لیگی ایم این اے اصغر حسین شاہ کی ملاقات ہوئی، اصغر حسین نے چودھری برادران کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، سابق لیگی ایم این اے اصغر حسین نے (ق) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

تازہ ترین خبریں

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

سینیٹ انتخابات،عامر لیاقت کے ووٹ میں بھی فاش غلطی سامنے آگئی