01:42 pm
شمالی وزیرستان:پاک فوج کی بڑی کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک،ایک گرفتار

شمالی وزیرستان:پاک فوج کی بڑی کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک،ایک گرفتار

01:42 pm

راولپنڈی(روزنامہ اوصاف)شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 2اہم دہشت گردفائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا اور سیکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے،ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں عثمان علی اور وحید لشتئی شامل ہیں

پاک فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈا افسوسناک ہے،پرویز الٰہی
 
۔آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ سیکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد زخمی بھی ہواجسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ مارے گئے دہشت گرد تحریک طالبان سجنا گروپ کے سرگرم رکن تھے اور مارے گئے دونوں دہشت گردآئی ای ڈیز بنانے کے ماہر تھے۔آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ دہشت گرد عثمان کا تعلق جنوبی وزیرستان کے علاقہ محسود آباد سے ہے، عثمان تحریک طالبان سجنا گروپ کا سرگرم رکن تھا۔عثمان 2016،2019 اور 2020 میں سیکورٹی فورسز پر آئی ای ڈی حملوں میں ملوث تھا،عثمان سیکورٹی چیک پوسٹس پر حملوں میں بھی ملوث تھا۔آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ دوسرا دہشت گرد لاشتائی کا تعلق بھی جنوبی وزیرستان کے ہی علاقہ مندیتا سے تھا،لاشتائی ٹی ٹی پی کا سرگرم رکن اور آئی ای سی بنانے کا ماہر تھا،لاشتائی دہشت گرد ٹرینر اور موویٹر ہونے کے ساتھ ساتھ 2008، 2011 اور 2017 میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا،دہشت گردوں کی ہلاکت اور دہشت گردی کے آپریشن کی علاقہ مکینوں کی جانب سے بھرپور حمایت کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

امن سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرینگے