01:55 pm
اس غلطی کی معافی ۔۔سوچنا وی ناں۔۔۔نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان صلح نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

اس غلطی کی معافی ۔۔سوچنا وی ناں۔۔۔نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان صلح نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

01:55 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ شہباز شریف عمران خان کے متبادل ہیں۔شہباز شریف کے اسٹیبشلمنٹ کے ساتھ تعلقات ہیں۔نواز شریف اور مریم نواز کی پالیسی یہی تھی وہ خاموش ہو گئے تھے۔مریم نواز بھی باہر جانا چاہتی تھیں لیکن ان کی بات نہیں مانی گئی۔ان دونوں پر اعتراض ہیں کہ یہ بھارت نواز ہیں۔اس لیے ان کی کبھی اسٹیبلشمنٹ سے صلح نہیں ہو سکتی۔قوم کا ایک بہت بڑا طبقہ انہیں بھارت نواز ہونے

پاک فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈا افسوسناک ہے،پرویز الٰہی
پر معاف نہیں کر سکتا۔شہباز شریف پر اس قسم کا کوئی الزام نہیں ہے۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ ارکان اسمبلی شہباز شریف کے ساتھ ہیں جب کہ ووٹرز نواز شریف کو چاہتے ہیں۔نواز شریف بھی اپنی جگہ شاہد خاقان عباسی کو لائے،کیونکہ مریم نواز نے شہباز شریف کو لانے کی مخالفت کی تھی۔جب کہ ہارون الرشید نے مزید کہا کہ سعودی عرب نے نواز شریف کو زندگی بھر رہنے کی پیشکش کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فی الوقت یہ صورتحال ہے کہ نواز شریف بالکل بھی واپس نہیں
آئیں گے۔ بیشتر لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ سعودی عرب چلے جائیں گے اور وہ وہاں جا سکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اُن کو باقاعدہ پیشکش کی گئی ہے۔ میری ذاتی رائے تھوڑی مختلف ہے کیونکہ سعودی عرب میں وہ آرام سے نہیں رہ سکیں گے۔پچھلی مرتبہ انہیں پالک گوشت پکوانے کے لیے لکڑیاں اکٹھی کرنے کے لیے بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ہارون الرشید نے کہا کہ میرے خیال میں اُن کے لیے محفوظ ترین جگہ لندن ہے جہاں اُن کی سرپرستی کی جائے گی ، جہاں اُن کا سرمایہ آئے گا اور جہاں ان کے بچے موجود ہیں۔ نواز شریف نے لندن میں سرمایہ کاری ویزا اپلائی کیا ہوا ہے جس کیی ابھی تک کوئی تردید نہیں کی گئی۔ لیکن
برطانوی حکومت یہ بھی دیکھتی ہے کہ کہیں عمران خان ناراض نہ ہو جائیں ۔ جلد ہی پتہ چل جائے گا کہ نواز شریف کہاں جائیں گے۔ اُن کے پاکستان واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

پہلے ماں نے چھوڑ ا پھر باپ بھی در بدر رُلنے کیلئے تنہا چھوڑ گیا ، پاکستانی معذور بھائی بہن کی دردناک کہانی ، دوونوں آج کل کیسے گزارا کرتے ہیں

پہلے ماں نے چھوڑ ا پھر باپ بھی در بدر رُلنے کیلئے تنہا چھوڑ گیا ، پاکستانی معذور بھائی بہن کی دردناک کہانی ، دوونوں آج کل کیسے گزارا کرتے ہیں

ماں باپ نے شرم کے مارے  چھوڑ دیا مگر وہ خواجہ سرا جس نے محنت کرکے بھینسوں کا فارم بنایا ، کاریں خریدیں اور خود سے نفرت کرنے والے  پورے خاندان کو

ماں باپ نے شرم کے مارے چھوڑ دیا مگر وہ خواجہ سرا جس نے محنت کرکے بھینسوں کا فارم بنایا ، کاریں خریدیں اور خود سے نفرت کرنے والے پورے خاندان کو

کیا پاکستانی مشہور ترین ہیرو سلطان راہی روحانی دنیا کی بہت بڑی شخصیت تھے؟ سلطان راہی کو کیوں اور کس نے قتل کیا ؟

کیا پاکستانی مشہور ترین ہیرو سلطان راہی روحانی دنیا کی بہت بڑی شخصیت تھے؟ سلطان راہی کو کیوں اور کس نے قتل کیا ؟

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

بات تھپڑ پر نہ رکی ، حریم شاہ نے مفتی قوی کے ساتھ ایک اور ویڈیو جاری کردی، ویڈیو لنک میں 

بات تھپڑ پر نہ رکی ، حریم شاہ نے مفتی قوی کے ساتھ ایک اور ویڈیو جاری کردی، ویڈیو لنک میں