02:18 pm
نوازشریف کی واپسی ۔۔اعلان کر دیا گیا۔۔ کب تک واپس آنا ہے۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

سیالکو ٹ(نیوز یجنسیاں )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا لندن میں علاج چل رہا ہے اور وہ بہت جلد پاکستان آئیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے عظیم ساتھی خواجہ محمد آصف کے خلاف بھی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے اور ان کے خلاف کوئی کرپشن کے ثبوت بھی نہ ملے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما خواجہ محمد آصف کی رہائش گاہ پر ان کے اہل خانہ اور مسلم لیگ

اس غلطی کی معافی ۔۔سوچنا وی ناں۔۔۔نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان صلح نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
ن سیالکوٹ کی قیادتسے ملاقات و اظہار یک جہتی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نیب بے اختیار ہے اس کے پاس کوئی اختیار نہیں بلکہ نیب کا مشن یہ ہے کہ پکڑ دھکڑ کرو اور بعد میں ثبوت نہ ملنے پر چھوڑ دو۔انھوں نے کہا کہ میرے خلاف اور میرے بھائی سمت دیگر مسلم لیگ ن کے راہنمائوں کے خلاف موجودہ حکمرانوں نے انتقامی کارروائیاں کیں لیکن اللہ کے فضل و کرم سے کسی پر کرپشن ثابت نہ سکی بلکہ سب رہا ہوگئے۔
انھوں نے کہا کہ براڈ شیٹ کو رقم کی ادائیگی خفیہ طور پر اس لئے کی گئی کہ اپنی کمیشن بنائی جائے اور اب جعلی نوٹس ارسال کر کے عوام کو دھوکہ دیا جارہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے قائد میاں نواز شریف پاکستان بہت جلد واپس آئیں گے اور مسلم لیگ ن کی آ ئند ہ حکومت بنے گی جو کہ عوام کو ریلیف دے گی۔واضح رہے کہ نوازشریف تقریباً ایک سال سے علاج کی غرض سے لندن گئے تھے جن کا پاسپورٹ بھی حکومت نے بلاک کرادیا ہے
 
تازہ ترین خبریں

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر ، 154ارکان اسمبلی معطل ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد کے بیچوں بیچ بر آمد ہونے والی سینکڑوں سال قدیم مسجد جس کا رخ قبلہ کی طرف نہیں ہے، لوگ یہاں جانے سے کیوں ڈرتے ہیں ؟حیران کن اور پرا

پہلے ماں نے چھوڑ ا پھر باپ بھی در بدر رُلنے کیلئے تنہا چھوڑ گیا ، پاکستانی معذور بھائی بہن کی دردناک کہانی ، دوونوں آج کل کیسے گزارا کرتے ہیں

ماں باپ نے شرم کے مارے  چھوڑ دیا مگر وہ خواجہ سرا جس نے محنت کرکے بھینسوں کا فارم بنایا ، کاریں خریدیں اور خود سے نفرت کرنے والے  پورے خاندان کو

کیا پاکستانی مشہور ترین ہیرو سلطان راہی روحانی دنیا کی بہت بڑی شخصیت تھے؟ سلطان راہی کو کیوں اور کس نے قتل کیا ؟

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا