02:52 pm
آئندہ چند دن شدید بارشیں ہوں گی ، تیزد ھوپ ۔۔ ۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کا امکان۔ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اورشمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان اور بالائی علاقوں میں شدید سردرہا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم

مڈل ،پرائمری سکولز اور یونیورسٹیز کب کھلیں گی۔؟ وفاقی وزیر تعلیم نے بڑا اعلان
سےکم درجہ حرارت:اسکردو منفی14،گوپس ،استور منفی 12،پاراچنار منفی 08،گلگت، ہنزہ ، بگروٹ منفی07 ، زیارت منفی06،کالام اور کوئٹہ میں منفی 04ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے ہفتے (23 جنوری) کو درجہ حرارت معمول سے 15 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ کم رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں متوقع زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ 65 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی ہوائیں چلنے کے سبب محسوس کئے
جانے والا درجہ حرارت اس دوران منفی 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔کراچی میں بھی 22 جنوری کو 55 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی ہوائیں چل سکتی ہیں، جس کے بعد 24 جنوری کو جنوری کی سردی کے تاریخی ریکارڈ برابر ہونے یا ٹوٹنے کا امکان ہے۔گو کہ بارش کا امکان نہیں، تاہم بلوچستان اور سندھ میں اس شدید ٹھنڈ کا زور سب سے زیادہ ہوگا۔ پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں بھی درجہ حرارت میں کمی کی توقع ہے تاہم فی الوقت درجہ حرارت کے حوالے سے کچھ بھی انہونا ہونے نہیں جا رہا۔ اب تک موسمیاتی ماڈلز درجہ حرارت میں محض چند ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی ہی دکھا رہے ہیں۔ خیبر پختونخواہ کے انتہائی شمالی حصّوں اور مغربی گلگت بلتستان میں کچھ برفباری ہو سکتی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 