03:24 pm
سپریم کورٹ : پارک ویو ہائوسنگ سوسائٹی کی اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سپریم کورٹ نے پارک ویو ہائوسنگ سوسائٹی کی اپیل سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے سی ڈی اے و دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے،عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔جسٹس منیب اختر نے کہا کہ ہائوسنگ سوسائٹی کو این او سی کیسے مل گیا ۔

کیپٹن (ر)صفدر کی فول پروف سکیورٹی کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
اس موقع پر وکیل نے کہا کہ عدالت کے 2008کے فیصلہ کے بعد کئی سوسائٹیز کو این او سی جاری ہوئے۔جسٹس عمر بندیال نے کہا کہ حکم امتناع نہیں دے سکتے،ہائیکورٹ کے فیصلہ میں اٹھائے اہم نکات نظر انداز نہیں کر سکتے۔وکیل نے کہا کہ عدالت کے فیصلہ کے بعد سی ڈی اے نے سوسائٹی ٹیک اوور کرنے کا نوٹس بھیجا ہے، سی ڈی اے سوسائٹی ٹیک اوور نہ کرے اس لیے حکم امتناع جاری کرنا ضروری ہے۔جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ ہم شارٹ ڈیٹ کیساتھ نوٹس کر رہے ہیں۔عدالت نے پارک ویو ہائوسنگ سوسائٹی کی اپیل سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے سی ڈی اے و دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔

تازہ ترین خبریں

بے شک نمبر کاٹ لیں لیکن وزیراعظم نوازشریف ہی ہے،کمسن بچی

بلاتاخیر گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے ،وفاقی وزیر داخلہ

پہلے نفرت کی گولی اوراب جوتی کھائی ،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،احسن اقبال

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور،کیاسکولز بھی دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈا ئون  

پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر ، 154ارکان اسمبلی معطل ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد کے بیچوں بیچ بر آمد ہونے والی سینکڑوں سال قدیم مسجد جس کا رخ قبلہ کی طرف نہیں ہے، لوگ یہاں جانے سے کیوں ڈرتے ہیں ؟حیران کن اور پرا

پہلے ماں نے چھوڑ ا پھر باپ بھی در بدر رُلنے کیلئے تنہا چھوڑ گیا ، پاکستانی معذور بھائی بہن کی دردناک کہانی ، دوونوں آج کل کیسے گزارا کرتے ہیں

ماں باپ نے شرم کے مارے  چھوڑ دیا مگر وہ خواجہ سرا جس نے محنت کرکے بھینسوں کا فارم بنایا ، کاریں خریدیں اور خود سے نفرت کرنے والے  پورے خاندان کو

کیا پاکستانی مشہور ترین ہیرو سلطان راہی روحانی دنیا کی بہت بڑی شخصیت تھے؟ سلطان راہی کو کیوں اور کس نے قتل کیا ؟

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 