03:53 pm
براڈشیٹ کیس کے حقائق تہلکہ خیز ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی76جائیدادوں کی قیمت 800 ملین ڈالر بتائی گئی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں کیا ۔

فواد چوہدری نے کہاکہ براڈشیٹ کیس کے حقائق نیا تہلکہ ہیں نواز شریف کے خاندان کی 76 جائیدادوں کی قیمت 800 ملین ڈالر بتائی گئی ہے اور یہ بات اب لندن کی عدالت کہہ رہی ہے، پھر کہتے ہیں نواز شریف کی جائیدادوں کو چھوڑیں آگے چلیں بھائی کیسے آگے جاسکتے ہیں اگر ان کو چھوڑ دیں۔

تازہ ترین خبریں

مریم اور بلاول جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں،وفاقی وزیراطلاعات

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کرلیا

میں عہدے سے مستعفی ہوجائوں گااگر۔۔۔اسپیکرقومی اسمبلی نے اپوزیشن کو بڑاچیلنج دیدیا

آسمان سے گراکھجورمیں اٹکا،فیصل واوڈا کی بطور  سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے بڑااقدام اٹھالیاگیا

بے شک نمبر کاٹ لیں لیکن وزیراعظم نوازشریف ہی ہے،کمسن بچی

بلاتاخیر گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے ،وفاقی وزیر داخلہ

پہلے نفرت کی گولی اوراب جوتی کھائی ،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،احسن اقبال

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور،کیاسکولز بھی دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب