04:21 pm
معاملہ 23لاکھ کانکلا ، پاکستان کے اہم شہر میں میڈیکل کی طالبہ کی خود سوزی ، باپ نےکیا انکشافات کر ڈالے ؟ جانیں

سیہون (مانیٹرنگ ڈیسک ) سیہون میں ہوسٹل کے اندر طالبہ کی موت معمہ بن گئی،والد نے ق ت ل کرنے کا الزام کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سہیون میں ایک طالبہ نے زہر کھا کر خود س و ز ی کر لی تھی۔ میڈیکل کی طالبہ 20سالہ ثناء نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔ثناء نامی طالبہ کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے جہاں اس کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ والد نے الزام عائد کیا ہے کہ بیٹی نے ایک نوجوان کو 23لاکھ روپے قرض دئیے جس سے اس کی دوستی تھی۔پیسے

آزاد کشمیر کوئی غیر سیاسی لوگوں کا خطہ نہیں ،یہاں با شعور سیاسی کارکن موجود ہیں،

واپس مانگنے پر اسے زہر دیا گیا۔پولیس نے والد کے بیان پر صدام میمن اور دوست ڈاکٹر اشوک کمار کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس نے اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی ہر زاویے سے تحقیق کی جائے گی،اگر واقعے میں کوئی ملزم ملوث ہوا تو اسے جرم ثابت ہونے پر قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔