04:24 pm
پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان نے دوستوں سے شرط لگا ئی اور ۔۔۔!  ویڈیو وائرل ، پولیس حرکت میں آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اوکاڑہ میں شہری کو سر عام ب ر ہ ن ہ ہو کر نہانے پر گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی علاقہ بصیر پور میں عرفان شاہ نامی شہری نے دوستوں سے چوک میں برہنہ ہوکر نہانے کی شرط لگائی ۔عرفان کے دوستوں نے عرفان کی نہاتے ہوئے ویڈیو بنالی جو وائرل ہوتے ہوتے پولیس تک جا پہنچی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بے ہودگی پھیلانے کے الزام پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

طلبا و طالبات‎تیاری کر لیں ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟ وزیرتعلیم نے اعلان کر دیا
کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے شرط لگا کر 500 روپے جیتے تھے۔ برہنہ ہوکر نہانے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر بھی شیئر کی جا رہی ہے، جس میں ملزم کو کپڑے اُتار کر ہینڈ پمپ سے پانی نکال کر نہاتے دیکھا جا سکتا ہے۔شرط ملک ندیم اور عرفان شاہ کے مابین لگی تھی، سخت سردی میں لوگوں کے سامنے ٹھنڈے پانی سے برہنہ ہو کر نہانے کی یہ شرط عرفان شاہ نے جیت لی، تاہم واقعے کی ویڈیو سامنے آئی تو پولیس متحرک ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس طرح کی حرکات معاشرے میں بے حیائی پھیلانے میں اہم کردار کرتے ہیں جو کہ قابل مذمت ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 