04:29 pm
پاکستان کے اہم شہر میں عین شادی کے روز دولہے کی دردناک موت ، وجہ سامنے آتے ہی کہرام مچ گیا

چیچہ وطنی (مانیٹرنگ ڈیسک ) دلہا شادی کے تین موقع پر جاں بحق ہو گیا،خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر خوشیاں بھرا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ دلہپا دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملا۔نواحی گاؤں کے L-4/14 کے رہائشی کاشف انصاری کی گذشتہ روز شادی تھی۔ بارات جانے سے قبل وہ باتھ روم گیا۔کافی دیگر بعد یکھا تو وہ باتھ روم کے اندر ہی دل کا دورہ پڑنے

(ن)لیگ کا 2018 کا الیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
سے دم توڑ چکا تھا،اس طرطرح خوشیوں والا گھر ماتم کدہ بن گیا اور ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔دلہے کی موت کے بعد خوشیاں بھرا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا۔ جہاں کچھ دیر قبل خوشیاں کے شادیانے بج رہے تھے وہاں اب غم کی فضاء قائم ہے۔ خاندان میں سے کوئی بھی یقین نہیں کر رپا رہا کہ جس نوجوان کی شادی کی تیاریاں اتنے روز سے جاری تھیں وہ شادی کے روز ہی اللہ کو پیارا ہو گیا۔ نوجوان دلہے کے اہلخانہ بھی شدید صدمے کی حالت سے دوچار ہیں۔ نوجوان دلہے
کی اچانک موت پر لوگوں کی جانب سے بھی شدید دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے اور اہلخانہ کے لیے دعا کی جا رہی ہے کہ اللہ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی