05:59 pm
پی ڈی ایم فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن قوانین کے مطابق انصاف پر مبنی فیصلہ چاہتی ہے ۔ نیر بخاری 

اسلام آباد ( مانیٹرمگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے زیر اہتمام  الیکشن کمیشن کے سامنے پرامن  احتجاج میں بھرپور شرکت کرے گی پارٹی  عہدیداران اور کارکنان کی کثیر تعداد جلوسوں اور ریلیوں کی شکل میں پہنچے گے ان خیالات کا اظہار سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نے پیر کو جاری بیان میں کیا ہے نیر بخاری نے کہا کہ پی ڈی ایم فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن قوانین کے مطابق انصاف پر مبنی فیصلہ چاہتی ہے الیکشن ہم کمیشن کے سامنے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے جلد از جلد فیصلے کا مطالبہ کرینگے نیر بخاری نے کہا کہ چھ برس میں کیس زیر التوا ہے
پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ اور استعمال کا حساب دینا ہوگا نیر بخاری نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کو غیر قانونی فارن فنڈنگ نہیں ہوئی تو چیخ و پکار کیوں؟ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں نہیں پھنستی تو مقدمہ کی سماعت میں التوا  کی اپیلیں کیوں کی جاتی ہیں؟ نیر بخآری نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کو حکومت اور سرکار کے پیچھے چھپنے نہیں دینگے الیکشن کمیشن کے سامنے سیاسی کارکن وکلاء مزدور  طلباء تاجر  تنظیمیں  اور سول سوسائٹی  الیکشن کمیشن کے سامنے  قانون کی حکمرانی کا مطالبہ کریں گے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نے پارٹی کارکنوں کو پارٹی جھنڈوں تھامنے  ماسک اور سینیٹائزر ساتھ رکھنے کی ہدایت کی ہے
 
تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ