07:06 pm
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی کےپارلیمانی لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کرا چی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈ ر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔کراچی: پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر کا استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کو بھیج دیا گیا ہے، حلیم عادل شیخ نے بلال غفار کو پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی نامزد کردیا ہے۔بلال غفار کو پارلیمانی لیڈر سندھ

شدید سردی کی لہر، درجہ حرارت کہاں تک گرنے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو پیشگی خبردار کردیا
اسمبلی نامزدکرنے کا خط اسپیکر سندھ اسمبلی کو ارسال کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے بھی استعفیٰ دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا