07:10 pm
بار بار ووٹ کو عزت دینے اور عوامی مینڈیٹ کا احترام کرنےکی بات کرتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں کہ 1970سے لے کر اب تک ہونے والے تمام الیکشنز میں غیر سیاسی عناصر نے مداخلت کی ۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتےہوئے پرویز رشید کا کہنا تھاکہ گلگت بلتستان میں جو کچھ ہوا سب کے سامنے ہے۔ یہ درست ہے کہ وہاں کے عوام نے مسلم لیگ ـ(ن)اور پیپلزپارٹی کوووٹ نہیں دیا،انھوںنے ان دونوں جماعتوں کو پسند نہیں کیاہوگا، یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ

پیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف عدالت میں جائیں گے۔ فیصل کریم کنڈی
وہاں تحریک انصاف کو بھی ووٹ نہیں دیا گیا ۔کیونکہ ڈھائی سالہ کارکردگی سب کے سامنے تھی۔چنانچہ آزاد امیدوار کھڑے ہوئے اور لوگوں نےووٹوں کے ذریعے ان کو کامیاب بنایا۔حالانکہ اس ملک میں جب بھی الیکشن ہوئے ہیں۔ سیاسی جماعتوں ہی کو ووٹ دیا گیا ہے۔لیکن گلگت بلتستان میں الگ روایت دیکھنے کو ملی۔اب جب آزاد امیدوار الیکشن جیت گئے تو انھیں اٹھا کر اس پارٹی کی جھولی میں ڈال دیا گیا، جسے عوام مسترد کرچکے تھے۔ اس لئے ہم باربار ووٹ
کو عزت دینے اور عوامی مینڈیٹ کی توہین نہ کرنے کی بات کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا