07:49 pm
حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑدے مارا

حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑدے مارا

07:49 pm

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی عبدالقوی کے حریم شاہ کے ہاتھوں تھپڑکھانےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک کلپ شئیر کیا ہے جس میں مفتی عبدالقوی بیڈ پر بیٹھے ہوئے ہیں کہ اچانک حریم شاہ ا ن کے قریب آکر ان کے منہ پر چانٹا دے مارتی ہیں۔ اور وہ بس اچانک ہڑ بڑا اٹھتے ہیں۔ خاتون کے حوالے سے چہ مگوئیوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم اب حریم شاہ نے خود ہی اعتراف کرلیا ہے۔حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ

پاکستانیوں کے پسندیدہ غیر ملکی سفیر ’مارٹن کوبلر‘ اس وقت کہاں ہیں اور وطن عزیز کی کون سی چیز ابھی تک سنبھال کر رکھی ہوئی ہے؟
سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی اور کہا کہ اس نے تھپڑ مارا ہے اور کیوں مارا ہے اس کا جواب جلد مل جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ