10:21 pm
پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر ، 154ارکان اسمبلی معطل ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری اور علی زیدی سمیت 154 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فہرست میں کُل 154 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے تین سینیٹرز ، 48 ارکان قومی اسمبلی، پنجاب اسمبلی کے 52، سندھ اسمبلی کے 19، خیبر پختونخوا کے 26 اور بلوچستان اسمبلی کے 6 ارکان کی رکنیت معطل کی۔

نمازیں ضائع کرکے میلاد کی محفلیں منعقد کرنے  کا کوئی فائدہ نہیں :سجادہ نشین دربار عالیہ چورہ شریف
الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فواد چوہدری ، علی زیدی اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی رکنیت بھی معطل کی ۔ الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ ، علی نواز اعوان، مہناز اکبر عزیز، روہیل اصغر، عامر لیاقت حسین، خالد مقبول صدیقی، مائزہ حمید ، شاندانہ گلزار ، شزہ اطمہ کی رکنیت بھی معطل کر دی۔ الیکشن کمیشن نے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری نثار علی خان ، حامد یار حراج ، ہاشم ڈوگر ، سردار اویس لغاری کی رکنیت بھی معطل کر دی۔ الیکشن کمیشن نے رکن
سندھ اسمبلی تیمور تالپور ، رکن خیبر پختونخوا اسمبلی کامران خان بنگش ، رکن بلوچستان اسمبلی سردار محمد رند کی رکنیت بھی معطل کردی۔

تازہ ترین خبریں

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے