10:27 pm
کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈا ئون  

لاہور ( آن لائن )عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈا ئو ن لگا دیا گیا ۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب محمد عثمان نے اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ زیادہ کورونا وائرس کے کیسز والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈا ئون لگایا  گیا ہے ۔محمد عثمان نے کہا کہ لاہور کے17 اور گوجرانوالہ کے مزید 3 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون لگایا گیا ہے، لاک ڈائون والے علاقوں میں تمام شاپنگ مالز،
مادہ مکڑی اپنے بچوں کوکیوں ماردیتی ہے
ریسٹورنٹس اور دفاتر بند رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انتہائی ضرورت کے پیش نظر ایک فرد ایک سواری استعمال کر سکے گا، اس کے علاوہ ہر قسم کے اجتماعات پر مکمل پابندی ہو گی۔سیکرٹری ہیلتھ محمد عثمان نے مزید کہا کہ میڈیکل سروسز، فارمیسیز، لیبارٹریاں، کولیکشن پوائنٹس اور اسپتال کھلے رہیں گے

تازہ ترین خبریں

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال