10:54 pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قراردادپنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قراردادپنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

10:54 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قراردادپنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی۔ مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قراراد کے متن میں کہا گیاہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے عام آدمی پر مزید بوجھ بڑھے گا،مہنگائی نے غریب کی زندگی پہلے ہی مشکل کردی ہے، پندرہ دن بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی ساتھ ظلم ہے۔ مطالبہ ہے کہ
 
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائےسچ کہتے ہیں وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔۔۔ کچھ عرصہ قبل  اپنی بیٹی کی شادی پر 10ارب روپے اُڑا دینے والا مشہور  بھارتی بزنس مین ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہے؟ جانیے

تازہ ترین خبریں