11:41 pm
انٹرمیڈیٹ  اور میٹرک کے سالانہ امتحانات،آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کیلئے شیڈول جاری، آخری تاریخ کیا ہے؟جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے سالانہ امتحانات،آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کیلئے شیڈول جاری، آخری تاریخ کیا ہے؟جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

11:41 pm

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)انٹر میڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کی طرف سے ترمیم شدہ شیڈول کی روشنی میں راولپنڈی بورڈ کے زیرانتظام امتحان میٹرک سالانہ2021 کیلئے آن لائن داخلہ فارم کی وصولی کاترمیم شدہ شیڈول درج ذیل ہے بورڈ کے ترجمان ارسلان چیمہ کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ29جنوری، دو گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصول کرنے
سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ پی ایس 52 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے
کی آخری تاریخ8فروری جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصول کرنے کی تاریخ 15مارچ مقرر کی گئی ہے داخلہ فارم آن لائن کرنے کیلئے بورڈ ہذا کی ویب سائٹwww.biserawalpindi.edu.pk وزٹ کریں

تازہ ترین خبریں