09:53 am
سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

09:53 am

گھوٹکی(روزنامہ اوصاف) سندھ کے شہر گھوٹکی میں بیوی سے جھگڑنے کے بعد بے رحم باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گھوٹکی کے علاقے اوباڑو میں بیوی سے جھگڑنے کے بعد سفاک باپ نے تین سالہ بیٹے کو قتل کرکے لاش کھیت میں پھینک دی۔پولیس کے مطابق اوباڑو کے نواحی گاؤں میں ملزم نے بیوی سے جھگڑے پر بیٹے کا گلا دبا کر قتل کیا۔


کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول بچے علی رضا کی لاش گنے کے کھیت سے برآمد کرلی گئی ہے، بچے کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق بچے کو قتل کرنے کے بعد ملزم فرار ہوگیا جس کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سال جولائی میں کراچی کے علاقے کورنگی میں سابق پولیس اہلکار بشیر نے بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔مقتول کی والدہ کا کہنا تھا کہ بیٹے کا رشتہ لے کر جارہے تھے لیکن اس رشتے پر شوہر کو اعتراض تھا اور انہوں نےجانے سے منع کیا تھا اس پر انہوں نے طیش میں آکر فائرنگ کرکے بیٹے کی جان لے لی۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم بشیر بیٹے کو قتل کرکے فرار ہوگیا، ملزم سابق پولیس اہلکار ہے، فرار ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 محکموں کی ملی بھگت سے رفاعی پلاٹوں کو رہائشی مقصدکیلئےاستعمال کیاجاتا رہا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی

محکموں کی ملی بھگت سے رفاعی پلاٹوں کو رہائشی مقصدکیلئےاستعمال کیاجاتا رہا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

ہمار امذہب اور کلچر ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق